سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 100
-
إِنَّمَا سُلْطَانُهُ عَلَى الَّذِينَ يَتَوَلَّوْنَهُ وَالَّذِينَ هُمْ بِهِ مُشْرِكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک
- سُلْطَٰنُهُۥ
- اس کا زور
- عَلَى
- پر
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں پر ہے
- يَتَوَلَّوْنَهُۥ
- جو دوستی کرتے ہیں اس سے
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- هُم
- وہ
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- مُشْرِكُونَ
- شرک کرنے والے ہیں
ہاں اس کا غلبہ ان پر تو یقیناً ہے جو اسی سے رفاقت کریں اور اسے اللہ کا شریک ٹھہرائیں.
16:100
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی