سورۃ 15 الحجر, آیت 62

  1. قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ مُنْكَرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    قَالَ
    اس نے کہا
    إِنَّكُمْ
    بیشک تم
    قَوْمٌ
    لوگ ہو
    مُّنكَرُونَ
    اجنبی

    تو انہوں (لوط علیہ السلام) نے کہا تم لوگ تو کچھ انجان سے معلوم ہو رہے ہو.

    15:62

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 15 الحجر