سورۃ 15 الحجر, آیت 61
-
فَلَمَّا جَاءَ آلَ لُوطٍ الْمُرْسَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- تو جب
- جَآءَ
- آگئے
- ءَالَ
- آل
- لُوطٍ
- لوط کے پاس
- ٱلْمُرْسَلُونَ
- بھیجے ہوئے
جب بھیجے ہوئے فرشتے آل لوط کے پاس پہنچے.
15:61
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَلَمَّا جَاءَ آلَ لُوطٍ الْمُرْسَلُونَ
جب بھیجے ہوئے فرشتے آل لوط کے پاس پہنچے.
15:61ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی