سورۃ 15 الحجر, آیت 31
-
إِلَّا إِبْلِيسَ أَبَىٰ أَنْ يَكُونَ مَعَ السَّاجِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّآ
- سوائے
- إِبْلِيسَ
- ابلیس کے
- أَبَىٰٓ
- اس نے انکار کیا
- أَن
- کہ
- يَكُونَ
- وہ ہو
- مَعَ
- ساتھ
- ٱلسَّٰجِدِينَ
- سجدہ کرنے والوں کے
مگر ابلیس کے۔ کہ اس نے سجده کرنے والوں میں شمولیت کرنے سے (صاف) انکار کر دیا.
15:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی