سورۃ 15 الحجر, آیت 30
-
فَسَجَدَ الْمَلَائِكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَسَجَدَ
- تو سجدہ کیا
- ٱلْمَلَٰٓئِكَةُ
- فرشتوں نے
- كُلُّهُمْ
- سب کے سب نے
- أَجْمَعُونَ
- سب نے اکٹھے
چنانچہ تمام فرشتوں نے سب کے سب نے سجده کر لیا.
15:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی