سورۃ 15 الحجر, آیت 27
-
وَالْجَانَّ خَلَقْنَاهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَارِ السَّمُومِ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلْجَآنَّ
- اور جنوں کو
- خَلَقْنَٰهُ
- پیدا کیا ہم نے ان کو
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے قبل
- مِن
- سے
- نَّارِ
- آگ
- ٱلسَّمُومِ
- کی لپٹ سے
اور اس سے پہلے جنات کو ہم نے لو والی آگ سے پیدا کیا.
15:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی