سورۃ 15 الحجر, آیت 26
-
وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ مِنْ حَمَإٍ مَسْنُونٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- خَلَقْنَا
- پیدا کیا ہم نے
- ٱلْإِنسَٰنَ
- انسان کو
- مِن
- سے
- صَلْصَٰلٍ
- کھنکتی مٹی سے
- مِّنْ
- سے
- حَمَإٍ
- سیاہ گارے سے۔ کیچڑ سے
- مَّسْنُونٍ
- سڑی ہوئی سے
یقیناً ہم نے انسان کو کالی اور سڑی ہوئی کھنکھناتی مٹی سے، پیدا فرمایا ہے.
15:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی