سورۃ 15 الحجر, آیت 20
-
وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيهَا مَعَايِشَ وَمَنْ لَسْتُمْ لَهُ بِرَازِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَعَلْنَا
- اور بنائے ہم نے
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- فِيهَا
- اس میں
- مَعَٰيِشَ
- اسباب معیشت۔ سامان زندگی
- وَمَن
- اور ان کے لیے
- لَّسْتُمْ
- نہیں تم
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- بِرَٰزِقِينَ
- رازق
اور اسی میں ہم نے تمہاری روزیاں بنا دی ہیں اور جنہیں تم روزی دینے والے نہیں ہو.
15:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی