سورۃ 15 الحجر, آیت 19
-
وَالْأَرْضَ مَدَدْنَاهَا وَأَلْقَيْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ وَأَنْبَتْنَا فِيهَا مِنْ كُلِّ شَيْءٍ مَوْزُونٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلْأَرْضَ
- اور زمین (کو)
- مَدَدْنَٰهَا
- پھیلا دیا ہم نے اس کو
- وَأَلْقَيْنَا
- اور ڈالے ہم نے
- فِيهَا
- اس میں
- رَوَٰسِىَ
- پہاڑ
- وَأَنۢبَتْنَا
- اور اگائی ہم نے
- فِيهَا
- اس میں
- مِن
- کی
- كُلِّ
- ہر طرح کی
- شَىْءٍ
- چیز
- مَّوْزُونٍ
- موزوں۔ مناسب
اور زمین کو ہم نے پھیلا دیا ہے اور اس پر (اٹل) پہاڑ ڈال دیئے ہیں، اور اس میں ہم نے ہر چیز ایک معین مقدار سے اگا دی ہے.
15:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی