سورۃ 15 الحجر, آیت 13

  1. لَا يُؤْمِنُونَ بِهِ ۖ وَقَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْأَوَّلِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    لَا
    نہیں
    يُؤْمِنُونَ
    وہ ایمان لائیں گے
    بِهِۦ
    ساتھ اس کے
    وَقَدْ
    حالانکہ تحقیق
    خَلَتْ
    گزر چکا
    سُنَّةُ
    طریقہ
    ٱلْأَوَّلِينَ
    پہلوں کا

    وه اس پر ایمان نہیں ﻻتے اور یقیناً اگلوں کا طریقہ گزرا ہوا ہے.

    15:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 15 الحجر