سورۃ 15 الحجر, آیت 12
-
كَذَٰلِكَ نَسْلُكُهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- نَسْلُكُهُۥ
- ہم گزارتے ہیں اس کو
- فِى
- میں
- قُلُوبِ
- دلوں میں
- ٱلْمُجْرِمِينَ
- مجرموں کے
گناه گاروں کے دلوں میں ہم اسی طرح یہی رچا دیا کرتے ہیں.
15:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی