سورۃ 14 إبراهيم, آیت 48
-
يَوْمَ تُبَدَّلُ الْأَرْضُ غَيْرَ الْأَرْضِ وَالسَّمَاوَاتُ ۖ وَبَرَزُوا لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- تُبَدَّلُ
- بدل دی جائے گی
- ٱلْأَرْضُ
- زمین
- غَيْرَ
- سوائے
- ٱلْأَرْضِ
- اس زمین کے
- وَٱلسَّمَٰوَٰتُ
- اور آسمان
- وَبَرَزُوا۟
- اور وہ سامنے آجائیں گے/ بےنقاب ہوجائیں گے
- لِلَّهِ
- اللہ کے لئے
- ٱلْوَٰحِدِ
- جو اکیلا ہے
- ٱلْقَهَّارِ
- زبردست ہے
جس دن زمین اس زمین کے سوا اور ہی بدل دی جائے گی اور آسمان بھی ، اور سب کے سب اللہ واحد غلبے والے کے روبرو ہوں گے.
14:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی