سورۃ 14 إبراهيم, آیت 47
-
فَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ مُخْلِفَ وَعْدِهِ رُسُلَهُ ۗ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ ذُو انْتِقَامٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَا
- تو نہ
- تَحْسَبَنَّ
- تم سمجھ
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ کو
- مُخْلِفَ
- خلاف کرنے والا
- وَعْدِهِۦ
- اپنے وعدے کا
- رُسُلَهُۥٓ
- اپنے رسولوں سے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- عَزِيزٌ
- زبردست ہے
- ذُو
- والا ہے
- ٱنتِقَامٍ
- انتقام لینے
آپ ہرگز یہ خیال نہ کریں کہ اللہ اپنے نبیوں سے وعده خلافی کرے گا ، اللہ بڑا ہی غالب اور بدلہ لینے واﻻ ہے.
14:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی