سورۃ 14 إبراهيم, آیت 25
-
تُؤْتِي أُكُلَهَا كُلَّ حِينٍ بِإِذْنِ رَبِّهَا ۗ وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- تُؤْتِىٓ
- دیتا ہے
- أُكُلَهَا
- پھل اپنے
- كُلَّ
- ہر
- حِينٍۭ
- وقت
- بِإِذْنِ
- اذن سے
- رَبِّهَا
- اپنے رب کے
- وَيَضْرِبُ
- اور بیان کرتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلْأَمْثَالَ
- مثالیں
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لئے
- لَعَلَّهُمْ
- شاید کہ وہ
- يَتَذَكَّرُونَ
- نصیحت پکڑیں
جو اپنے پروردگار کے حکم سے ہر وقت اپنے پھل ﻻتا ہے ، اور اللہ تعالیٰ لوگوں کے سامنے مثالیں بیان فرماتا ہے تاکہ وه نصیحت حاصل کریں.
14:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی