سورۃ 14 إبراهيم, آیت 24
-
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَيِّبَةٍ أَصْلُهَا ثَابِتٌ وَفَرْعُهَا فِي السَّمَاءِ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا تم نے
- تَرَ
- دیکھا انہیں
- كَيْفَ
- کس طرح
- ضَرَبَ
- بیان کی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- مَثَلًا
- ایک مثال
- كَلِمَةً
- بات
- طَيِّبَةً
- پاکیزہ
- كَشَجَرَةٍ
- مانند درخت کے
- طَيِّبَةٍ
- پاکیزہ
- أَصْلُهَا
- جڑ اس کی
- ثَابِتٌ
- مضبوط ہے
- وَفَرْعُهَا
- اور شاخیں اس کی
- فِى
- میں ہیں
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکیزه بات کی مثال کس طرح بیان فرمائی، مثل ایک پاکیزه درخت کے جس کی جڑ مضبوط ہے اور جس کی ٹہنیاں آسمان میں ہیں.
14:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی