سورۃ 13 الرعد (گرج), آیت 9
-
عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيرُ الْمُتَعَالِ
لفظ کا ترجمہ
- عَٰلِمُ
- جاننے والا ہے
- ٱلْغَيْبِ
- غیب کا
- وَٱلشَّهَٰدَةِ
- اور حاضر کا
- ٱلْكَبِيرُ
- بڑا ہے
- ٱلْمُتَعَالِ
- بہت برتر/ بہت بڑا
ﻇاہر وپوشیده کا وه عالم ہے (سب سے) بڑا اور (سب سے) بلند وباﻻ.
13:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی