سورۃ 13 الرعد (گرج), آیت 8
-
اللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَحْمِلُ كُلُّ أُنْثَىٰ وَمَا تَغِيضُ الْأَرْحَامُ وَمَا تَزْدَادُ ۖ وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ بِمِقْدَارٍ
لفظ کا ترجمہ
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- مَا
- جو
- تَحْمِلُ
- اٹھاتی ہے
- كُلُّ
- ہر
- أُنثَىٰ
- مادہ
- وَمَا
- اور جو
- تَغِيضُ
- کمی کرتے ہیں
- ٱلْأَرْحَامُ
- رحم
- وَمَا
- اور جو
- تَزْدَادُ
- بڑھاتے ہیں
- وَكُلُّ
- اور ہر
- شَىْءٍ
- چیز
- عِندَهُۥ
- اس کے پاس
- بِمِقْدَارٍ
- ساتھ ایک اندازے کے ہے
ماده اپنے شکم میں جو کچھ رکھتی ہے اسے اللہ بخوبی جانتا ہے اور پیٹ کا گھٹنا بڑھنا بھی، ہر چیز اس کے پاس اندازے سے ہے.
13:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی