سورۃ 13 الرعد (گرج), آیت 6
-
وَيَسْتَعْجِلُونَكَ بِالسَّيِّئَةِ قَبْلَ الْحَسَنَةِ وَقَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمُ الْمَثُلَاتُ ۗ وَإِنَّ رَبَّكَ لَذُو مَغْفِرَةٍ لِلنَّاسِ عَلَىٰ ظُلْمِهِمْ ۖ وَإِنَّ رَبَّكَ لَشَدِيدُ الْعِقَابِ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَسْتَعْجِلُونَكَ
- اور وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سے
- بِٱلسَّيِّئَةِ
- برائی کو/ عذاب کو
- قَبْلَ
- پہلے
- ٱلْحَسَنَةِ
- بھلائی سے
- وَقَدْ
- حالانکہ تحقیق
- خَلَتْ
- گزر چکیں
- مِن
- ان سے
- قَبْلِهِمُ
- پہلے
- ٱلْمَثُلَٰتُ
- عبرت ناک مثالیں/عقوبات
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- رَبَّكَ
- تیرا رب
- لَذُو
- البتہ
- مَغْفِرَةٍ
- بخشش والا ہے
- لِّلنَّاسِ
- لوگوں کے لئے
- عَلَىٰ
- باوجود
- ظُلْمِهِمْ
- ان کے ظلم کے
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- رَبَّكَ
- تیرا رب
- لَشَدِيدُ
- البتہ سخت
- ٱلْعِقَابِ
- سزا دینے والا ہے
اور جو تجھ سے (سزا کی طلبی میں) جلد کر رہے ہیں راحت سے پہلے ہی، یقیناً ان سے پہلے سزائیں (بطور مثال) گزر چکی ہیں ، اور بیشک تیرا رب البتہ بخشنے واﻻ ہے لوگوں کے بے جا ﻇلم پر بھی۔ اور یہ بھی یقینی بات ہے کہ تیرا رب بڑی سخت سزا دینے واﻻ بھی ہے.
13:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی