سورۃ 13 الرعد (گرج), آیت 5
-
وَإِنْ تَعْجَبْ فَعَجَبٌ قَوْلُهُمْ أَإِذَا كُنَّا تُرَابًا أَإِنَّا لَفِي خَلْقٍ جَدِيدٍ ۗ أُولَٰئِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ ۖ وَأُولَٰئِكَ الْأَغْلَالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ ۖ وَأُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور اگر
- تَعْجَبْ
- تم تعجب کرتے ہو
- فَعَجَبٌ
- تو تعجب والا ہے/ عجیب ہے
- قَوْلُهُمْ
- ان کا قول
- أَءِذَا
- کیا جب
- كُنَّا
- ہم ہوجائیں گے
- تُرَٰبًا
- مٹی
- أَءِنَّا
- کیا بیشک ہم
- لَفِى
- البتہ
- خَلْقٍ
- پیدائش میں ہوں گے
- جَدِيدٍ
- نئی
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ ہیں
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- بِرَبِّهِمْ
- اپنے رب کے ساتھ
- وَأُو۟لَٰٓئِكَ
- اور یہی لوگ ہیں
- ٱلْأَغْلَٰلُ
- طوق ہیں
- فِىٓ
- میں
- أَعْنَاقِهِمْ
- ان کی گردنوں
- وَأُو۟لَٰٓئِكَ
- اور یہی لوگ
- أَصْحَٰبُ
- والے ہیں
- ٱلنَّارِ
- آگ
- هُمْ
- وہ
- فِيهَا
- اس میں
- خَٰلِدُونَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
اگر تجھے تعجب ہو تو واقعی ان کا یہ کہنا عجیب ہے کہ کیا جب ہم مٹی ہو جائیں گے۔ تو کیا ہم نئی پیدائش میں ہوں گے ؟ یہی وه لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار سے کفر کیا۔ یہی ہیں جن کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور یہی ہیں جو جہنم کے رہنے والے ہیں جو اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے.
13:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی