سورۃ 13 الرعد (گرج), آیت 17
-
أَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَسَالَتْ أَوْدِيَةٌ بِقَدَرِهَا فَاحْتَمَلَ السَّيْلُ زَبَدًا رَابِيًا ۚ وَمِمَّا يُوقِدُونَ عَلَيْهِ فِي النَّارِ ابْتِغَاءَ حِلْيَةٍ أَوْ مَتَاعٍ زَبَدٌ مِثْلُهُ ۚ كَذَٰلِكَ يَضْرِبُ اللَّهُ الْحَقَّ وَالْبَاطِلَ ۚ فَأَمَّا الزَّبَدُ فَيَذْهَبُ جُفَاءً ۖ وَأَمَّا مَا يَنْفَعُ النَّاسَ فَيَمْكُثُ فِي الْأَرْضِ ۚ كَذَٰلِكَ يَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ
لفظ کا ترجمہ
- أَنزَلَ
- اس نے اتارا ہے
- مِنَ
- سے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- مَآءً
- پانی
- فَسَالَتْ
- تو بہہ پڑیں
- أَوْدِيَةٌۢ
- وادیاں
- بِقَدَرِهَا
- ساتھ اپنے اندازے کے
- فَٱحْتَمَلَ
- تو اٹھا لیا
- ٱلسَّيْلُ
- سیلاب نے
- زَبَدًا
- جھاگ
- رَّابِيًا
- چڑھا ہوا
- وَمِمَّا
- اور اس میں سے جو
- يُوقِدُونَ
- وہ جلاتے ہیں
- عَلَيْهِ
- اوپر اس کے
- فِى
- میں
- ٱلنَّارِ
- آگ
- ٱبْتِغَآءَ
- تلاش کرنے کو/ بنانے کو
- حِلْيَةٍ
- زیور
- أَوْ
- یا
- مَتَٰعٍ
- برتن
- زَبَدٌ
- جھاگ ہوتی ہے
- مِّثْلُهُۥ
- اس جیسی
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- يَضْرِبُ
- بیان کرتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلْحَقَّ
- حق
- وَٱلْبَٰطِلَ
- اور باطل
- فَأَمَّا
- تو جہاں تک
- ٱلزَّبَدُ
- جھاگ ہے
- فَيَذْهَبُ
- تو چلی جاتی ہے
- جُفَآءً
- خشک ہو کر/ ناکارہ ہوکر
- وَأَمَّا
- اور لیکن
- مَا
- جو
- يَنفَعُ
- نفع دیتا ہے
- ٱلنَّاسَ
- لوگوں کو
- فَيَمْكُثُ
- تو وہ ٹھہر جاتا ہے
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- يَضْرِبُ
- بیان کرتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلْأَمْثَالَ
- مثالیں
اسی نے آسمان سے پانی برسایا پھر اپنی اپنی وسعت کے مطابق نالے بہہ نکلے ۔ پھر پانی کے ریلے نے اوپر چڑھے جھاگ کو اٹھا لیا، اور اس چیز میں بھی جس کو آگ میں ڈال کر تپاتے ہیں زیور یا ساز وسامان کے لئے اسی طرح کے جھاگ ہیں، اسی طرح اللہ تعالیٰ حق وباطل کی مثال بیان فرماتا ہے، اب جھاگ تو ناکاره ہو کر چلا جاتا ہے لیکن جو لوگوں کو نفع دینے والی چیز ہے وه زمین میں ٹھہری رہتی ہے، اللہ تعالیٰ اسی طرح مثالیں بیان فرماتا ہے.
13:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی