سورۃ 12 يوسف, آیت 98
-
قَالَ سَوْفَ أَسْتَغْفِرُ لَكُمْ رَبِّي ۖ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- سَوْفَ
- عنقریب
- أَسْتَغْفِرُ
- میں بخشش مانگوں گا
- لَكُمْ
- تمہارے لیئے
- رَبِّىٓ
- اپنے رب سے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- هُوَ
- وہ
- ٱلْغَفُورُ
- غفور،
- ٱلرَّحِيمُ
- رحیم ہے
کہا اچھا میں جلد ہی تمہارے لئے اپنے پروردگار سے بخشش مانگوں گا ، وه بہت بڑا بخشنے واﻻ اور نہایت مہربانی کرنے وﻻ ہے.
12:98
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی