سورۃ 12 يوسف, آیت 97
-
قَالُوا يَا أَبَانَا اسْتَغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا إِنَّا كُنَّا خَاطِئِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- يَٰٓأَبَانَا
- اے ہمارے ابا جان
- ٱسْتَغْفِرْ
- بخشش مانگئے
- لَنَا
- ہمارے لئے
- ذُنُوبَنَآ
- ہمارے گناہوں کی
- إِنَّا
- بیشک ہم
- كُنَّا
- تھے ہم
- خَٰطِـِٔينَ
- خطا کار
انہوں نے کہا ابا جی! آپ ہمارے لئے گناہوں کی بخشش طلب کیجئے بیشک ہم قصور وار ہیں.
12:97
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی