سورۃ 12 يوسف, آیت 87
-
يَا بَنِيَّ اذْهَبُوا فَتَحَسَّسُوا مِنْ يُوسُفَ وَأَخِيهِ وَلَا تَيْأَسُوا مِنْ رَوْحِ اللَّهِ ۖ إِنَّهُ لَا يَيْأَسُ مِنْ رَوْحِ اللَّهِ إِلَّا الْقَوْمُ الْكَافِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰبَنِىَّ
- اے میرے بچو !
- ٱذْهَبُوا۟
- جاؤ
- فَتَحَسَّسُوا۟
- پس ٹوہ لگاؤ
- مِن
- سے
- يُوسُفَ
- یوسف کی
- وَأَخِيهِ
- اور اس کے بھائی کی
- وَلَا
- اور مت
- تَا۟يْـَٔسُوا۟
- مایوس ہو
- مِن
- سے
- رَّوْحِ
- رحمت
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- إِنَّهُۥ
- کیونکہ
- لَا
- نہیں
- يَا۟يْـَٔسُ
- مایوس ہوتے
- مِن
- سے
- رَّوْحِ
- رحمت
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- إِلَّا
- سوائے
- ٱلْقَوْمُ
- قوم کے
- ٱلْكَٰفِرُونَ
- کافر
میرے پیارے بچو! تم جاؤ اور یوسف (علیہ السلام) کی اور اس کے بھائی کی پوری طرح تلاش کرو اور اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔ یقیناً رب کی رحمت سے ناامید وہی ہوتے ہیں جو کافر ہوتے ہیں.
12:87
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی