سورۃ 12 يوسف, آیت 86
-
قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ وَأَعْلَمُ مِنَ اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- إِنَّمَآ
- بیشک
- أَشْكُوا۟
- میں شکایت کرتاہوں
- بَثِّى
- اپنی پریشانی کی
- وَحُزْنِىٓ
- اور اپنے غم کی
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَأَعْلَمُ
- اور میں جانتا ہوں
- مِنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی طرف (سے)
- مَا
- جو
- لَا
- نہیں
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے
انہوں نے کہا کہ میں تو اپنی پریشانیوں اور رنج کی فریاد اللہ ہی سے کر رہا ہوں، مجھے اللہ کی طرف سے وه باتیں معلوم ہیں جو تم نہیں جانتے.
12:86
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی