سورۃ 12 يوسف, آیت 80
-
فَلَمَّا اسْتَيْأَسُوا مِنْهُ خَلَصُوا نَجِيًّا ۖ قَالَ كَبِيرُهُمْ أَلَمْ تَعْلَمُوا أَنَّ أَبَاكُمْ قَدْ أَخَذَ عَلَيْكُمْ مَوْثِقًا مِنَ اللَّهِ وَمِنْ قَبْلُ مَا فَرَّطْتُمْ فِي يُوسُفَ ۖ فَلَنْ أَبْرَحَ الْأَرْضَ حَتَّىٰ يَأْذَنَ لِي أَبِي أَوْ يَحْكُمَ اللَّهُ لِي ۖ وَهُوَ خَيْرُ الْحَاكِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- پھر جب
- ٱسْتَيْـَٔسُوا۟
- وہ مایوس ہوگئے
- مِنْهُ
- اس سے
- خَلَصُوا۟
- اکیلے بیٹھے
- نَجِيًّا
- سرگوشیاں کرنے کو/ مشورہ کرنے کو
- قَالَ
- کہا
- كَبِيرُهُمْ
- ان کے بڑے نے
- أَلَمْ
- کیانہیں
- تَعْلَمُوٓا۟
- تم جانتے ہو
- أَنَّ
- کہ
- أَبَاكُمْ
- تمہارے والد نے
- قَدْ
- تحقیق
- أَخَذَ
- لیا
- عَلَيْكُم
- تم پر
- مَّوْثِقًا
- پکا وعدہ
- مِّنَ
- نام سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَمِن
- اور اس سے
- قَبْلُ
- پہلے
- مَا
- جو
- فَرَّطتُمْ
- کوتاہی کی تم نے
- فِى
- میں
- يُوسُفَ
- یوسف کے معاملے
- فَلَنْ
- تو ہرگز نہ
- أَبْرَحَ
- میں ٹلوں گا
- ٱلْأَرْضَ
- اس زمین سے
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- يَأْذَنَ
- اجازت دے
- لِىٓ
- مجھ کو
- أَبِىٓ
- میرا باپ
- أَوْ
- یا
- يَحْكُمَ
- فیصلہ کردے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لِى
- میرے لئے
- وَهُوَ
- اور وہ
- خَيْرُ
- بہترین
- ٱلْحَٰكِمِينَ
- فیصلہ کرنے والا ہے
جب یہ اس سے مایوس ہو گئے تو تنہائی میں بیٹھ کر مشوره کرنے لگے ۔ ان میں جو سب سے بڑا تھا اس نے کہا تمہیں معلوم نہیں کہ تمہارے والد نے تم سے اللہ کی قسم لے کر پختہ قول قرار لیا ہے اور اس سے پہلے یوسف کے بارے میں تم کوتاہی کر چکے ہو۔ پس میں تو اس سرزمین سے نہ ٹلوں گا جب تک کہ والد صاحب خود مجھے اجازت نہ دیں یا اللہ تعالیٰ میرے معاملے کا فیصلہ کر دے، وہی بہترین فیصلہ کرنے واﻻ ہے.
12:80
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی