سورۃ 12 يوسف, آیت 79
-
قَالَ مَعَاذَ اللَّهِ أَنْ نَأْخُذَ إِلَّا مَنْ وَجَدْنَا مَتَاعَنَا عِنْدَهُ إِنَّا إِذًا لَظَالِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- مَعَاذَ
- پناہ
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- أَن
- کہ ہم
- نَّأْخُذَ
- لیں
- إِلَّا
- مگر
- مَن
- اسے
- وَجَدْنَا
- جس کو پایا ہم نے
- مَتَٰعَنَا
- اپنا سامان
- عِندَهُۥٓ
- اس کے پاس
- إِنَّآ
- بیشک ہم
- إِذًا
- تب البتہ
- لَّظَٰلِمُونَ
- ظالم ہوں گے
یوسف (علیہ السلام) نے کہا ہم نے جس کے پاس اپنی چیز پائی ہے اس کے سوا دوسرے کی گرفتاری کرنے سے اللہ کی پناه چاہتے ہیں، ایسا کرنے سے تو ہم یقیناً ناانصافی کرنے والے ہو جائیں گے.
12:79
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی