سورۃ 12 يوسف, آیت 58
-
وَجَاءَ إِخْوَةُ يُوسُفَ فَدَخَلُوا عَلَيْهِ فَعَرَفَهُمْ وَهُمْ لَهُ مُنْكِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَآءَ
- اور آئے
- إِخْوَةُ
- بھائی
- يُوسُفَ
- یوسف کے
- فَدَخَلُوا۟
- پھر وہ داخل ہوئے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- فَعَرَفَهُمْ
- پس اس نے پہچان لیا انہیں
- وَهُمْ
- اور وہ
- لَهُۥ
- اس کے لئے
- مُنكِرُونَ
- انکار کرنے والے تھے
یوسف کے بھائی آئے اور یوسف کے پاس گئے تو اس نے انہیں پہچان لیا اور انہوں نے اسے نہ پہچانا.
12:58
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی