سورۃ 12 يوسف, آیت 57
-
وَلَأَجْرُ الْآخِرَةِ خَيْرٌ لِلَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَأَجْرُ
- اور البتہ اجر
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت کا
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- لِّلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لئے
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَكَانُوا۟
- اور وہ
- يَتَّقُونَ
- تقویٰ اختیار کرتے ہیں
یقیناً ایمان داروں اور پرہیز گاروں کا اخروی اجر بہت ہی بہتر ہے.
12:57
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی