سورۃ 12 يوسف, آیت 38
-
وَاتَّبَعْتُ مِلَّةَ آبَائِي إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ ۚ مَا كَانَ لَنَا أَنْ نُشْرِكَ بِاللَّهِ مِنْ شَيْءٍ ۚ ذَٰلِكَ مِنْ فَضْلِ اللَّهِ عَلَيْنَا وَعَلَى النَّاسِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَشْكُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱتَّبَعْتُ
- اور میں نے پیروی کی
- مِلَّةَ
- ملت کی
- ءَابَآءِىٓ
- اپنے آباء کی
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم
- وَإِسْحَٰقَ
- اور اسحاق
- وَيَعْقُوبَ
- اور یعقوب
- مَا
- نہیں
- كَانَ
- ہے
- لَنَآ
- ہمارے لیے
- أَن
- کہ
- نُّشْرِكَ
- ہم شریک ٹھہرائیں
- بِٱللَّهِ
- ساتھ اللہ کے
- مِن
- کسی
- شَىْءٍ
- چیز کو
- ذَٰلِكَ
- یہ
- مِن
- کے
- فَضْلِ
- فضل میں سے ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- عَلَيْنَا
- ہم پر
- وَعَلَى
- اور پر
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں
- وَلَٰكِنَّ
- اور لیکن
- أَكْثَرَ
- اکثر
- ٱلنَّاسِ
- لوگ
- لَا
- نہیں
- يَشْكُرُونَ
- شکرادا کرتے
میں اپنے باپ دادوں کے دین کا پابند ہوں، یعنی ابراہیم واسحاق اور یعقوب کے دین کا ، ہمیں ہرگز یہ سزاوار نہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو بھی شریک کریں، ہم پر اور تمام اور لوگوں پر اللہ تعالیٰ کا یہ خاص فضل ہے، لیکن اکثر لوگ ناشکری کرتے ہیں.
12:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی