سورۃ 12 يوسف, آیت 37
-
قَالَ لَا يَأْتِيكُمَا طَعَامٌ تُرْزَقَانِهِ إِلَّا نَبَّأْتُكُمَا بِتَأْوِيلِهِ قَبْلَ أَنْ يَأْتِيَكُمَا ۚ ذَٰلِكُمَا مِمَّا عَلَّمَنِي رَبِّي ۚ إِنِّي تَرَكْتُ مِلَّةَ قَوْمٍ لَا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَهُمْ بِالْآخِرَةِ هُمْ كَافِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- لَا
- نہیں
- يَأْتِيكُمَا
- آئے گا تم دونوں کے پاس
- طَعَامٌ
- کھانا
- تُرْزَقَانِهِۦٓ
- تم کھلائے جاتے ہو اس کو
- إِلَّا
- مگر
- نَبَّأْتُكُمَا
- میں بتادوں گا تم دونوں کو
- بِتَأْوِيلِهِۦ
- اس کی تعبیر
- قَبْلَ
- اس سے پہلے
- أَن
- کہ
- يَأْتِيَكُمَا
- وہ آئے تم دونوں کے پاس
- ذَٰلِكُمَا
- یہ
- مِمَّا
- اس میں سے ہے جو
- عَلَّمَنِى
- سکھایا مجھ کو
- رَبِّىٓ
- میرے رب نے
- إِنِّى
- بیشک میں
- تَرَكْتُ
- میں نے چھوڑ دیا
- مِلَّةَ
- ملت کو
- قَوْمٍ
- ایک قوم کی
- لَّا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- جو ایمان رکھتی
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَهُم
- اور وہ
- بِٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت کے ساتھ
- هُمْ
- وہ
- كَٰفِرُونَ
- انکاری ہیں
یوسف ﴿علیہ السلام﴾ نے کہا تمہیں جو کھانا دیا جاتا ہے اس کے تمہارے پاس پہنچنے سے پہلے ہی میں تمہیں اس کی تعبیر بتلا دوں گا۔ یہ سب اس علم کی بدولت ہے جو مجھے میرے رب نے سکھایا ہے ، میں نے ان لوگوں کا مذہب چھوڑ دیا ہے جو اللہ پر ایمان نہیں رکھتے اور آخرت کے بھی منکر ہیں.
12:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی