سورۃ 12 يوسف, آیت 35
-
ثُمَّ بَدَا لَهُمْ مِنْ بَعْدِ مَا رَأَوُا الْآيَاتِ لَيَسْجُنُنَّهُ حَتَّىٰ حِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- بَدَا
- ظاہر ہوگیا
- لَهُم
- ان کے لیے
- مِّنۢ
- کے
- بَعْدِ
- اس کے بعد
- مَا
- جو
- رَأَوُا۟
- انہوں نے دیکھیں
- ٱلْءَايَٰتِ
- نشانیاں
- لَيَسْجُنُنَّهُۥ
- البتہ ضرور قید کردیں گے اس کو
- حَتَّىٰ
- تک
- حِينٍ
- ایک وقت
پھر ان تمام نشانیوں کے دیکھ لینے کے بعد بھی انہیں یہی مصلحت معلوم ہوئی کہ یوسف کو کچھ مدت کے لئے قید خانہ میں رکھیں.
12:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی