سورۃ 12 يوسف, آیت 34
-
فَاسْتَجَابَ لَهُ رَبُّهُ فَصَرَفَ عَنْهُ كَيْدَهُنَّ ۚ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱسْتَجَابَ
- تو دعا قبول کرلی
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- رَبُّهُۥ
- اس کے رب نے
- فَصَرَفَ
- تو دور کردیں۔ پھیر دیں
- عَنْهُ
- اس سے
- كَيْدَهُنَّ
- ان عورتوں کی چال
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- هُوَ
- وہ
- ٱلسَّمِيعُ
- سننے والا ہے
- ٱلْعَلِيمُ
- جاننے والا ہے
اس کے رب نے اس کی دعا قبول کر لی اور ان عورتوں کے داؤ پیچ اس سے پھیر دیے، یقیناً وه سننے واﻻ جاننے واﻻ ہے.
12:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی