سورۃ 12 يوسف, آیت 32
-
قَالَتْ فَذَٰلِكُنَّ الَّذِي لُمْتُنَّنِي فِيهِ ۖ وَلَقَدْ رَاوَدْتُهُ عَنْ نَفْسِهِ فَاسْتَعْصَمَ ۖ وَلَئِنْ لَمْ يَفْعَلْ مَا آمُرُهُ لَيُسْجَنَنَّ وَلَيَكُونًا مِنَ الصَّاغِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَتْ
- وہ کہنے لگی
- فَذَٰلِكُنَّ
- تو یہ ہے
- ٱلَّذِى
- وہ شخص
- لُمْتُنَّنِى
- تم ملامت کرتی تھیں مجھ کو
- فِيهِ
- اس کے بارے میں
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- رَٰوَدتُّهُۥ
- میں نے پھسلانا چاہا اس کو
- عَن
- سے
- نَّفْسِهِۦ
- اس کے نفس سے
- فَٱسْتَعْصَمَ
- تو بچا گیا۔ بچ نکلا
- وَلَئِن
- اور البتہ اگر
- لَّمْ
- نہ
- يَفْعَلْ
- کرے
- مَآ
- جو
- ءَامُرُهُۥ
- میں حکم دیتی ہوں اس کو
- لَيُسْجَنَنَّ
- البتہ ضرور قید کیا جائے گا
- وَلَيَكُونًا
- اور البتہ ہوجائے گا
- مِّنَ
- سے
- ٱلصَّٰغِرِينَ
- ذلیل ہونے والوں میں سے
اس وقت عزیز مصر کی بیوی نے کہا، یہی ہے جن کے بارے میں تم مجھے طعنے دے رہی تھیں ، میں نے ہر چند اس سے اپنا مطلب حاصل کرنا چاہا لیکن یہ بال بال بچا رہا، اور جو کچھ میں اس سے کہہ رہی ہوں اگر یہ نہ کرے گا تو یقیناً یہ قید کر دیا جائے گا اور بیشک یہ بہت ہی بے عزت ہوگا.
12:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی