سورۃ 12 يوسف, آیت 31
-
فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَكْرِهِنَّ أَرْسَلَتْ إِلَيْهِنَّ وَأَعْتَدَتْ لَهُنَّ مُتَّكَأً وَآتَتْ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ سِكِّينًا وَقَالَتِ اخْرُجْ عَلَيْهِنَّ ۖ فَلَمَّا رَأَيْنَهُ أَكْبَرْنَهُ وَقَطَّعْنَ أَيْدِيَهُنَّ وَقُلْنَ حَاشَ لِلَّهِ مَا هَٰذَا بَشَرًا إِنْ هَٰذَا إِلَّا مَلَكٌ كَرِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- تو جب
- سَمِعَتْ
- اس نے سنا
- بِمَكْرِهِنَّ
- ان عورتوں کے مکر کو
- أَرْسَلَتْ
- اس نے بھیجا
- إِلَيْهِنَّ
- ان کی طرف (بلا بھیجنا ان کو)
- وَأَعْتَدَتْ
- اور تیار کیں
- لَهُنَّ
- ان کے لیے
- مُتَّكَـًٔا
- تکیہ لگانے کی جگہ (مجلس)
- وَءَاتَتْ
- اور دی
- كُلَّ
- ہر
- وَٰحِدَةٍ
- ایک عورت کو
- مِّنْهُنَّ
- ان میں سے
- سِكِّينًا
- ایک چھری
- وَقَالَتِ
- اور کہنے لگی
- ٱخْرُجْ
- نکل آ
- عَلَيْهِنَّ
- ان پر
- فَلَمَّا
- تو جب
- رَأَيْنَهُۥٓ
- ان عورتوں نے دیکھا اس کو
- أَكْبَرْنَهُۥ
- بڑا سمجھا اس کو۔ مرعوب ہوگئیں اس سے
- وَقَطَّعْنَ
- اور کاٹ بیٹھیں
- أَيْدِيَهُنَّ
- اپنے ہاتھ
- وَقُلْنَ
- اور کہنے لگیں
- حَٰشَ
- حاش۔پاکی
- لِلَّهِ
- للہ۔ پاکی ہے اللہ کے لیے
- مَا
- نہیں
- هَٰذَا
- ہے یہ
- بَشَرًا
- ایک انسان
- إِنْ
- نہیں
- هَٰذَآ
- یہ
- إِلَّا
- مگر
- مَلَكٌ
- ایک فرشتہ
- كَرِيمٌ
- معزز
اس نے جب ان کی اس پر فریب غیبت کا حال سنا تو انہیں بلوا بھیجا اور ان کے لئے ایک مجلس مرتب کی اور ان میں سے ہر ایک کو چھری دی۔ اور کہا اے یوسف! ان کے سامنے چلے آؤ، ان عورتوں نے جب اسے دیکھا تو بہت بڑا جانا اور اپنے ہاتھ کاٹ لئے، اور زبان سے نکل گیا کہ حاشاللہ! یہ انسان تو ہرگز نہیں، یہ تو یقیناً کوئی بہت ہی بزرگ فرشتہ ہے.
12:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی