سورۃ 12 يوسف, آیت 28
-
فَلَمَّا رَأَىٰ قَمِيصَهُ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ قَالَ إِنَّهُ مِنْ كَيْدِكُنَّ ۖ إِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- تو جب
- رَءَا
- اس نے دیکھا
- قَمِيصَهُۥ
- اس کی قمیص کو
- قُدَّ
- پھاڑ دی گئی ہے
- مِن
- سے
- دُبُرٍ
- پچھلی طرف سے
- قَالَ
- کہا۔ بولا
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- مِن
- سے
- كَيْدِكُنَّ
- تم عورتوں کی چال میں سے ہے
- إِنَّ
- بیشک
- كَيْدَكُنَّ
- تم عورتوں کی چالیں
- عَظِيمٌ
- بہت بڑی ہوتی ہیں
خاوند نے جو دیکھا کہ یوسف کا کرتا پیٹھ کی جانب سے پھاڑا گیا ہے تو صاف کہہ دیا کہ یہ تو تم عورتوں کی چال بازی ہے، بیشک تمہاری چال بازی بہت بڑی ہے.
12:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی