سورۃ 12 يوسف, آیت 27
-
وَإِنْ كَانَ قَمِيصُهُ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ فَكَذَبَتْ وَهُوَ مِنَ الصَّادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور اگر
- كَانَ
- ہے
- قَمِيصُهُۥ
- اس کی قمیص
- قُدَّ
- پھاڑی گئی
- مِن
- سے
- دُبُرٍ
- پچھلی طرف
- فَكَذَبَتْ
- تو وہ جھوٹی ہے
- وَهُوَ
- اور وہ
- مِنَ
- سے
- ٱلصَّٰدِقِينَ
- سچوں میں سے ہے
اور اگر اس کا کرتا پیچھے کی جانب سے پھاڑا گیاہے تو عورت جھوٹی ہے اور یوسف سچوں میں سے ہے.
12:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی