سورۃ 12 يوسف, آیت 109
-
وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالًا نُوحِي إِلَيْهِمْ مِنْ أَهْلِ الْقُرَىٰ ۗ أَفَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ ۗ وَلَدَارُ الْآخِرَةِ خَيْرٌ لِلَّذِينَ اتَّقَوْا ۗ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- مِن
- آپ سے
- قَبْلِكَ
- پہلے
- إِلَّا
- مگر
- رِجَالًا
- مردوں کو
- نُّوحِىٓ
- ہم وحی کرتے تھے
- إِلَيْهِم
- ان کی طرف
- مِّنْ
- میں سے
- أَهْلِ
- والوں
- ٱلْقُرَىٰٓ
- بستی
- أَفَلَمْ
- کیا پھر نہیں
- يَسِيرُوا۟
- وہ چلے پھرے
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- فَيَنظُرُوا۟
- تو وہ دیکھتے
- كَيْفَ
- کس طرح
- كَانَ
- ہوا
- عَٰقِبَةُ
- انجام
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کا
- مِن
- ان سے
- قَبْلِهِمْ
- پہلے
- وَلَدَارُ
- اور البتہ گھر
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت کا
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- لِّلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لئے
- ٱتَّقَوْا۟
- جو تقویٰ اختیار کریں
- أَفَلَا
- کیا تم
- تَعْقِلُونَ
- عقل سے کام نہیں لیتے ہو
آپ سے پہلے ہم نے بستی والوں میں جتنے رسول بھیجے ہیں سب مرد ہی تھے جن کی طرف ہم وحی نازل فرماتے گئے ۔ کیا زمین میں چل پھر کر انہوں نے دیکھا نہیں کہ ان سے پہلے کے لوگوں کا کیسا کچھ انجام ہوا؟ یقیناً آخرت کا گھر پرہیزگاروں کے لئے بہت ہی بہتر ہے، کیا پھر بھی تم نہیں سمجھتے.
12:109
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی