سورۃ 12 يوسف, آیت 108
-
قُلْ هَٰذِهِ سَبِيلِي أَدْعُو إِلَى اللَّهِ ۚ عَلَىٰ بَصِيرَةٍ أَنَا وَمَنِ اتَّبَعَنِي ۖ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- هَٰذِهِۦ
- یہ
- سَبِيلِىٓ
- میرا راستہ ہے
- أَدْعُوٓا۟
- میں بلاتا ہوں
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- عَلَىٰ
- کے ساتھ
- بَصِيرَةٍ
- بصیرت
- أَنَا۠
- میں
- وَمَنِ
- اور جو کوئی
- ٱتَّبَعَنِى
- پیروی کرے میری
- وَسُبْحَٰنَ
- اور پاک ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَنَا۠
- میں
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْمُشْرِكِينَ
- شرک کرنے والوں
آپ کہہ دیجئے میری راه یہی ہے۔ میں اور میرے متبعین اللہ کی طرف بلا رہے ہیں، پورے یقین اور اعتماد کے ساتھ۔ اور اللہ پاک ہے اور میں مشرکوں میں نہیں.
12:108
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی