سورۃ 11 هود, آیت 9
-
وَلَئِنْ أَذَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنَّا رَحْمَةً ثُمَّ نَزَعْنَاهَا مِنْهُ إِنَّهُ لَيَئُوسٌ كَفُورٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَئِنْ
- اور البتہ اگر
- أَذَقْنَا
- چکھائیں ہم
- ٱلْإِنسَٰنَ
- انسان کو
- مِنَّا
- اپنی طرف سے
- رَحْمَةً
- رحمت
- ثُمَّ
- پھر
- نَزَعْنَٰهَا
- ہم چھین لیں گے اس کو
- مِنْهُ
- اس سے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- لَيَـُٔوسٌ
- البتہ مایوس ہونے والا ہے
- كَفُورٌ
- شدید ناشکرا
اور اگر ہم انسان کو اپنی کسی نعمت کا ذائقہ چکھا کر پھر اسے اس سے لے لیں تو وه بہت ہی ناامید اور بڑا ہی ناشکرا بن جاتا ہے.
11:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی