سورۃ 11 هود, آیت 10
-
وَلَئِنْ أَذَقْنَاهُ نَعْمَاءَ بَعْدَ ضَرَّاءَ مَسَّتْهُ لَيَقُولَنَّ ذَهَبَ السَّيِّئَاتُ عَنِّي ۚ إِنَّهُ لَفَرِحٌ فَخُورٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَئِنْ
- اور البتہ اگر
- أَذَقْنَٰهُ
- چکھائیں ہم اس کو
- نَعْمَآءَ
- نعمت۔ آسائشیں
- بَعْدَ
- بعد
- ضَرَّآءَ
- تکلیف کے
- مَسَّتْهُ
- پہنچتی تھی اس کو
- لَيَقُولَنَّ
- البتہ ضرور کہے گا
- ذَهَبَ
- دور ہوگئیں
- ٱلسَّيِّـَٔاتُ
- تکلیفیں
- عَنِّىٓ
- مجھ سے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- لَفَرِحٌ
- البتہ خوش ہونے والا ہے
- فَخُورٌ
- بہت فخر کرنے والا ہے
اور اگر ہم اسے کوئی نعمت چکھائیں اس سختی کے بعد جو اسے پہنچ چکی تھی تو وه کہنے لگتا ہے کہ بس برائیاں مجھ سے جاتی رہیں ، یقیناً وه بڑا ہی اترانے واﻻ شیخی خور ہے.
11:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی