سورۃ 11 هود, آیت 73
-
قَالُوا أَتَعْجَبِينَ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ ۖ رَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الْبَيْتِ ۚ إِنَّهُ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوٓا۟
- انہوں نے کہا
- أَتَعْجَبِينَ
- کیا تو تعجب کرتی ہے
- مِنْ
- سے
- أَمْرِ
- حکم
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- رَحْمَتُ
- رحمت ہو
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَبَرَكَٰتُهُۥ
- اور اس کی برکتیں ہوں
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- أَهْلَ
- اے والو
- ٱلْبَيْتِ
- گھروالو
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- حَمِيدٌ
- تعریف والا
- مَّجِيدٌ
- برزرگی والا ہے
فرشتوں نے کہا کیا تو اللہ کی قدرت سے تعجب کر رہی ہے ؟ تم پر اے اس گھر کے لوگو اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں نازل ہوں، بیشک اللہ حمد وﺛنا کا سزاوار اور بڑی شان واﻻ ہے.
11:73
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی