سورۃ 11 هود, آیت 72
-
قَالَتْ يَا وَيْلَتَىٰ أَأَلِدُ وَأَنَا عَجُوزٌ وَهَٰذَا بَعْلِي شَيْخًا ۖ إِنَّ هَٰذَا لَشَيْءٌ عَجِيبٌ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَتْ
- وہ بولی
- يَٰوَيْلَتَىٰٓ
- ہائے افسوس مجھ پر
- ءَأَلِدُ
- کیا میں جنم دو گی
- وَأَنَا۠
- اور میں
- عَجُوزٌ
- عاجز بڑھیا ہوں
- وَهَٰذَا
- اور یہ
- بَعْلِى
- میرا شوہر
- شَيْخًا
- بوڑھا ہے
- إِنَّ
- بیشک
- هَٰذَا
- یہ (خبر)
- لَشَىْءٌ
- البتہ ایک چیز ہے
- عَجِيبٌ
- عجیب
وه کہنے لگی ہائے میری کم بختی! میرے ہاں اوﻻد کیسے ہو سکتی ہے میں خود بڑھیا اور یہ میرے خاوند بھی بہت بڑی عمر کے ہیں یہ تو یقیناً بڑی عجیب بات ہے!
11:72
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی