سورۃ 11 هود, آیت 67
-
وَأَخَذَ الَّذِينَ ظَلَمُوا الصَّيْحَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دِيَارِهِمْ جَاثِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَخَذَ
- اور پکڑ لیا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- ظَلَمُوا۟
- جنہوں نے ظلم کیا تھا
- ٱلصَّيْحَةُ
- ایک چنگھاڑ نے۔ دھماکے نے۔ صبیح نے
- فَأَصْبَحُوا۟
- تو ہوگئے وہ
- فِى
- میں
- دِيَٰرِهِمْ
- اپنے گھروں (میں)
- جَٰثِمِينَ
- اوندھے منہ گرنے والے
اور ﻇالموں کو بڑے زور کی چنگھاڑ نے آدبوچا ، پھر تو وه اپنے گھروں میں اوندھے پڑے ہوئے ره گئے.
11:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی