سورۃ 11 هود, آیت 66
-
فَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا نَجَّيْنَا صَالِحًا وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ بِرَحْمَةٍ مِنَّا وَمِنْ خِزْيِ يَوْمِئِذٍ ۗ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- تو جب
- جَآءَ
- آگیا
- أَمْرُنَا
- حکم میرا
- نَجَّيْنَا
- نجات دی ہم نے
- صَٰلِحًا
- صالح کو
- وَٱلَّذِينَ
- اور ان لوگوں کو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- مَعَهُۥ
- اس کے ساتھ
- بِرَحْمَةٍ
- ساتھ رحمت کے
- مِّنَّا
- اپنی طرف سے
- وَمِنْ
- اور سے
- خِزْىِ
- عذاب ( سے)
- يَوْمِئِذٍ
- اس دن کے
- إِنَّ
- بیشک
- رَبَّكَ
- تیرا رب
- هُوَ
- وہ
- ٱلْقَوِىُّ
- قوت والا ہے
- ٱلْعَزِيزُ
- زبردست ہے
پھر جب ہمارا فرمان آپہنچا ، ہم نے صالح کو اور ان پر ایمان ﻻنے والوں کو اپنی رحمت سے اس سے بھی بچا لیا اور اس دن کی رسوائی سے بھی۔ یقیناً تیرا رب نہایت توانا اور غالب ہے.
11:66
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی