سورۃ 11 هود, آیت 115
-
وَاصْبِرْ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱصْبِرْ
- اور صبر کرو
- فَإِنَّ
- پس بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَا
- نہیں
- يُضِيعُ
- ضائع کرتا
- أَجْرَ
- اجر
- ٱلْمُحْسِنِينَ
- احسان کرنے والوں کا
آپ صبر کرتے رہئے یقیناً اللہ تعالیٰ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا.
11:115
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی