سورۃ 11 هود, آیت 114
-
وَأَقِمِ الصَّلَاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِنَ اللَّيْلِ ۚ إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ ۚ ذَٰلِكَ ذِكْرَىٰ لِلذَّاكِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَقِمِ
- اور قائم کرو
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز
- طَرَفَىِ
- دونوں کناروں پر
- ٱلنَّهَارِ
- دن کے
- وَزُلَفًا
- اور کچھ حصہ
- مِّنَ
- سے
- ٱلَّيْلِ
- رات میں سے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلْحَسَنَٰتِ
- نیکیاں
- يُذْهِبْنَ
- لے جاتی ہیں
- ٱلسَّيِّـَٔاتِ
- برائیوں کو
- ذَٰلِكَ
- یہ
- ذِكْرَىٰ
- ایک نصیحت ہے
- لِلذَّٰكِرِينَ
- ذکر کرنے والوں کے لیے۔ یاد رکھنے والوں کے لیے
دن کے دونوں سروں میں نماز برپا رکھ اور رات کی کئی ساعتوں میں بھی ، یقیناً نیکیاں برائیوں کو دور کر دیتی ہیں۔ یہ نصیحت ہے نصیحت پکڑنے والوں کے لئے.
11:114
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی