سورۃ 11 هود, آیت 106
-
فَأَمَّا الَّذِينَ شَقُوا فَفِي النَّارِ لَهُمْ فِيهَا زَفِيرٌ وَشَهِيقٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَمَّا
- تو رہے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- شَقُوا۟
- جو بدبخت ہوئے
- فَفِى
- تو میں
- ٱلنَّارِ
- آگ (میں) ہوں گے
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- فِيهَا
- اس میں
- زَفِيرٌ
- چیخ پکار ہوگی
- وَشَهِيقٌ
- اور دھاڑتا
لیکن جو بدبخت ہوئے وه دوزخ میں ہوں گے وہاں چیخیں گے چلائیں گے.
11:106
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی