سورۃ 11 هود, آیت 105
-
يَوْمَ يَأْتِ لَا تَكَلَّمُ نَفْسٌ إِلَّا بِإِذْنِهِ ۚ فَمِنْهُمْ شَقِيٌّ وَسَعِيدٌ
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- يَأْتِ
- وہ آجائے گی
- لَا
- نہ
- تَكَلَّمُ
- کلام کرے گا
- نَفْسٌ
- کوئی شخص
- إِلَّا
- مگر
- بِإِذْنِهِۦ
- ساتھ اس کے اذن کے
- فَمِنْهُمْ
- تو ان میں سے
- شَقِىٌّ
- بعض بدبخت ہوں گے
- وَسَعِيدٌ
- بعض خوش بخت
جس دن وه آجائے گی مجال نہ ہوگی کہ اللہ کی اجازت کے بغیر کوئی بات بھی کر لے، سو ان میں کوئی بدبخت ہوگا اور کوئی نیک بخت.
11:105
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی