سورۃ 114 الناس (بنی نوع انسان), آیت 4
-
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ
لفظ کا ترجمہ
- مِن
- سے
- شَرِّ
- شر
- ٱلْوَسْوَاسِ
- وسوسہ ڈالنے والے
- ٱلْخَنَّاسِ
- بار بار پلٹ کر آنے والے کے
وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے.
114:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی