سورۃ 114 الناس (بنی نوع انسان), آیت 3

  1. إِلَٰهِ النَّاسِ

    لفظ کا ترجمہ

    إِلَٰهِ
    الٰہ کی/معبود کی
    ٱلنَّاسِ
    انسانوں کے

    لوگوں کے معبود کی (پناه میں).

    114:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 114 الناس (بنی نوع انسان)